Sher Teaser Promo 21 | Sher Episode 22

Sher Teaser Promo 21

Sher Teaser Promo 21 Upcoming Updates on SpeaksTime.com

Sher Teaser Promo 21

دراما سیریل شیر کی نیکسٹ اپیسوڈ بہت زیادہ انٹرسٹنگ بننے والی ہے اب جب سمرہ پاکستان واپس آ جاتی ہے اور فجر سمرہ کو شیر کی ساری کنڈیشن کے بارے میں بتاتی ہے تو سمرہ کے ساتھ ساتھ سمرہ کا ہزبینٹ اور اس کا بیٹا بھی شیر کی ہیلپ کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے

کیونکہ سمرہ پھر اپنے ہزبیند اور اپنے بیٹے کو سارا کچھ بتاتی ہے جو کچھ فجر نے اسے بتایا ہوتا ہے شیر کے بارے میں اور سمرہ اپنے ہزبیند کے آگے ہاتھ جوڑ کر اس سے التجا کرتی ہے کہ میرے بھتیجے کو کسی طرح سے ان دشمنوں سے بچالو میرے بھائی کی ایک ہی اولاد ہے اور بہت منت و مرادوں سے اس نے شیر کو پایا ہے

جیسا کہ سمرہ کا ہزمند بھی اب یہی چاہتا ہے کہ ان دونوں خاندانوں کی دشمنی کو اب ختم ہو جانا چاہیے تو وہ سمرہ کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہو جاتا ہے پھر جیسا کہ اب سمرہ شیر کی ماں کو کال کرے گی اور اسے کہے گی کہ بھابی میں آپ سے ملنا چاہتی ہوں جس پر تہمینہ پہلے تو انکار کر دے گی

اور اسے کہے گی کہ ہمارا تم سے کوئی رشتہ نہیں ہے اور مجھے تم سے نہیں ملنا تہمینہ سمرا سے کہے گی کہ ہاں جب تم شیر زمان کی ڈیت پر اس کا آخری دیدار کرنے کے لئے آئی تو مجھے لگا کہ تمہارا حق ہے کہ تم اپنے بھائی کا موں دیکھ سکو اس لئے میں نے سب کے خلاف جا کر تمہیں تمہارے بھائی کا آخری دیدار کروایا

اس کے علاوہ میرا تم سے کوئی رشتہ نہیں ہے کیونکہ جب رئیس شاہ زمان نے تم سے رشتہ ختم کر دیا تو مجھے نہیں لگتا کہ مجھے تم سے کوئی رشتہ رکھنا چاہیے جس پر پھر سمرا تہمینہ سے کہے گی کہ یہاں بات مجھ سے ملنے یا مجھ سے رشتہ نبھانے کی نہیں بلکہ شیر کی جان بچانے کے لیے ہے اور آپ کو مجھ سے ملنے کے لیے آنا آپ کی مجبوری ہے

اور آپ کو آنا پڑے گا۔ تہمینہ جب شیر کا نام سمرا کے موں سے سنتی ہے تو وہ بہت زیادہ پریشان ہو جاتی ہے۔ تہمینہ کو پہلے لگتا ہے کہ شاید دشمنوں کی بیٹی فجر نے شیر کے ساتھ کچھ غلط کرنے کی کوئی جرت کی ہے۔ تو تہمینہ فجر پر برس پڑے گی اور سمرا سے کہے گی

کہ میں نے اس لڑکی کو وارن بھی کیا تھا اور ڈاکٹر انگونوالا سے بھی کہا تھا کہ اس لڑکی کو میرے بیٹے سے دور رکھا جائے لیکن شاید تم لوگ دشمنی میں اس حد تک اندھے ہو چکے ہو کہ ایک بے بس انسان کو اپنی دشمنی کا نشانہ بنا رہے ہو تہمینہ سمرا سے غصے سے کہے گی کہ میں تم لوگوں کو چھوڑوں گی نہیں اگر میرے بیٹے کو کچھ بھی کرنے کی کوشش کی تم لوگوں نے

تو پھر تہمینہ کہے گی کہ میں اپنے بیٹے کو اس ہسپیٹل سے نکال کر کسی اور اچھے ہسپیٹل میں ایڈمیٹ کروا دوں گی کیونکہ مجھے اب بالکل بھی بھروسہ نہیں ہے نہ ڈاکٹرز پر اور نہ ہی دشمن کی بیٹی پر جس پر پھر سمرہ تہمینہ سے کہے گی کہ جی بھابی شیر کو وہاں سے نکالنا تو ہے ہی

کیونکہ ان ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا اور شیر کو کسی دوسرے ہوسپیٹل میں ایڈمنٹ ہی کروانا ہے اسی لیے میں بھی واپس پاکستان آئی ہوں اور جو آپ کہہ رہی ہیں کہ یہ سب کچھ دشمن کی بیٹی فجر آپ کے بیٹے کے ساتھ کر رہی ہے تو یہ آپ کی بھول ہے اور بہت بڑی غلط فہمی ہے

فجر آپ کے بیٹے کے ساتھ دشمنی نہیں نبھا رہی بلکہ فجر تو اپنے اس احسان کو اتارنے کی کوشش کر رہی ہے جو کبھی شیر زمان نے اس پر کیا تھا اس کی عزت بچا کر تہمینہ سمرا سے کہے گی کہ تم کیا کہنا چاہ رہی ہو

مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ پھر سمرا تہمینا سے کہے گی کہ بھابی میں آپ کو ایک location send کر رہی ہوں، آپ کو وہاں پر پہنچنا ہوگا۔ پھر تہمینا وہاں پر پہنچ جاتی ہے، تو وہاں پر سمرا اور فجر بھی موجود ہوتی ہیں۔ پھر فجر جو کہ تہمینا کو سب کچھ سچ سچ بتا دے گی اور اسے یہ بھی بتا دے گی کہ آپ کا بیٹا پاگل نہیں ہے، بلکہ اسے پاگل بنانے کی بہت heavy dose دی جا رہی ہیں۔

دوکٹرز کے ساتھ مل کر اور یہ سب کچھ آپ کے اپنے وہ لوگ کر رہے ہیں جن پر آپ کو بہت زیادہ بھروسہ ہے اور جن کے رحم و کرم پر آپ نے اپنے بیٹے کو چھوڑا ہوا ہے۔ پھر فجر اور سمرہ تہمینہ کو بتائیں گی اور سمرہ کہے گی کہ مجھے اسی وجہ سے فجر نے واپس پاکستان بلائیا ہے۔

کیونکہ آپ بھی اس پر بھروسہ نہیں کر رہی تھی اور اس کو آخری امید شیر کو بچانے کے لیے میں ہی نظر آئی تھی اور اس نے مجھے جب ساری سچویشن بدر زبان کے بارے میں بتائی تو مجھ سے رہا نہیں گیا کیونکہ میں اپنے بھائیوں اور بھتیجے سے بہت زیادہ محبت کرتی ہوں یہ میرا خون ہے آپ لوگ چاہیں مجھ سے رشتہ رکھیں یا نہ رکھیں لیکن میں کبھی یہ نہیں بھول سکتی کہ وہ میرا بھتیجہ ہے اور مجھے وہ کتنا عزیز ہے یہ مجھے بتانے کی کسی کو ضرور

پھر جب ساری سچائی تہمینہ کے سامنے آئے گی تو تہمینہ اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائے گی کہ اس کے بیٹے کے ساتھ اتنا کچھ اس کے اپنے کر رہی ہیں جن پر اسے اتنا بھروسہ تھا اور اس کے بیٹے کی یہ حالت کر دی۔ ان لوگوں نے تو اب تہمینہ یہ فیصلہ کر لیتی ہے کہ وہ بدرزمان اور اس کے بیٹوں کو نہیں چھوڑے گی۔

لیکن فجر اور سمرہ تحمینہ کو منا کریں گی کہ ابھی آپ ایسا کچھ نہیں کریں گی کیونکہ اگر ابھی آپ نے ان کے خلاف کوئی ایکشن لے لیا تو وہ مزید کوئی ایسا قدم اٹھا سکتے ہیں شیر کے خلاف کہ اس کی جان لے لیں اس لیے ہمیں یہ سب کچھ اب بہت ہی خفیہ طریقے سے کرنا ہوگا اور سب سے پہلے ہمیں شیر کو وہاں سے کسی طریقے سے بچا کر لانا ہے

اور اس کے لیے ہمیں آپ کی مدد کی بہت ضرورت ہے۔ پھر تہمینہ فجر کے آگے ہاتھ باندھ کر معافی مانگے گی اسے کہے گی کہ میں بہت شرمیندہ ہوں اپنے اس رویے پر۔ میں نہیں جانتی تھی کہ تم شیر کی محسین ہوں۔ پھر فجر تہمینہ کو بتائے گی کہ آنٹی بدرزمان اور ڈاکٹر رنگون والا نے جان بوجھ کر شیر کا کیس میرے حوالے کیا تھا۔ وہ جانتے تھے کہ میں اس کی دشمن ہوں۔

اور شاید میں دشمنی میں شیر کی جان لے لوں اور اپنا بدلہ لے لوں اس لئے انہوں نے یہ سوچا کہ انہیں شیر کے خون سے ہاتھ نہیں رنگنے پڑیں گے اور ان کا کام بھی ہو جائے گا لیکن یہ بات کوئی بھی نہیں جانتا تھا کہ میری اور شیر کی بہت اچھی دوستی ہو چکی تھی اور شیر اس پورے ہسپٹل میں سوائے میرے کسی کی بات نہ سنتا ہے اور نہ ہی مانتا ہے

پھر فجر تہمینہ کو یہ بھی بتا دے گی کہ شیر یہ سب کچھ جانتا ہے کیونکہ میں نے اس کی میڈیسن کے لیپ ٹیسٹ کروایا ہے اور اس کو یہ بتایا ہے کہ اس کو غلط میڈیسن اور انجیکشن دیے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے اس کی یہ کنڈیشن ہے اور اس کو اب میں نے یہ بھی بتا دیا ہوا ہے کہ وہ کوئی بھی ایسی دوائی نہیں کھائے گا جو ہسپٹل میں اسے دی جائے گی اور میں ہسپٹل سے چوری باہر سے دوائی لے کر جاتی ہوں اور اس کو وہی دے رہی ہوں اور اس کی کنڈیشن پہ

اور فجر تہمینہ کو یہ بھی بتائے گی کہ میں نے شیر کو وہاں سے نکالنے کا اس سے وعدہ کیا ہے اور وہ وہاں پر میرا انتظار کر رہا ہے اور اب اس کے لیے مجھے آپ کی ضرورت پڑی پھر یہاں پر تہمینہ فجر کے ہاتھ پکڑ کر اس کے ہاتھ چوم لے گی اور اسے کہے گی کہ بیٹا

تمہاری بہت مہربانی کہ تم نے میرے بیٹے کے لیے اتنا کچھ کیا اور اس کے دشمنوں کے بارے میں مجھے بتایا جس پر پھر فجر کہے گی کہ آنٹی آپ کو شکریہ ادا کرنے یا شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے میرا یہ فرض ہے اور میری ڈیوٹی ہے اور میرے اوپر شیر کا بہت بڑا احسان ہے

پھر تہمینہ اپنے بیٹے کے لئے کچھ بھی کرنے کے لئے تیار ہو جائے گی اور اب یہ تینوں مل کر وہاں سے شیر کو نکالیں گے اور شیر کو کسی اور ہسپٹل میں لے جائیں گے وہاں پر شیر کا بہت اچھے سے علاج کیا جائے گا اور شیر جب بالکل ٹھیک ہو جائے گا تو اس کے بعد بھی شیر کے لئے بدرزمان اور اس کے بیٹے بہت سے مشکلات کھڑی کرنے والے ہیں پہلے تو شیر ان لوگوں کی خوب اکل ٹھکانے لگائے گا ٹھیک ہو کر واپس آ کر اور ان کو اپنے گ

لیکن یہ لوگ اپنی دشمنی پوری طرح سے نبائیں گے اور شیر کے لیے ایسی ایسی مشکلات کھڑی کریں گے کہ شیر کی سوچ ہوگی۔ جب شیر پھر سے ٹھیک ہو کر واپس آ کر اپنے بزنس اور گھر اور زمینوں پر قبضہ کر لے گا تو یہ لوگ پھر سے شیر پر ووار کریں گے۔ شیر اور فجر ان دونوں کو پھر یہ کڈناپ کروائیں گے اور کہیں ایسی جگہ پر رکھیں گے کہ جس کی خبر تہمینہ کو نہ ہو۔

اور پھر تہمینہ کو اولیدہ یہ تورسر کریں گے لیکن تہمینہ بھی اب اکیلی نہیں ہوگی کیونکہ بدرزمان اور اس کے بیٹوں کی ساری اصلیت شیرزمان کی بڑی امی اور اس کی بیٹیوں کے سامنے بھی آ چکی ہوگی اس لیے شیر کی ساری بہنیں اور دونوں مائیں مل کر اب بدرزمان اور اس کے بیٹوں کا مقابلہ کریں گی اور پھر شیرزمان کی بڑی بہن کے سامنے اس کے شوہر

آہد کی حقیقت بھی کھل جائے گی کہ کس طرح یہ گھر کی ملازمہ کے ساتھ ہی چکر چلا رہا ہے اور اسے اس کی ہونے والی اولاد کی بالکل بھی خوشی نہیں ہوتی اور آہد اس ملازمہ کے ساتھ مل کر اپنے بچے کو ہی ختم کر ڈالے گا کیونکہ ملازمہ نہیں چاہتی کہ آہد کے ہاں اولاد ہو وہ خود آہد سے شادی کرنا چاہتی ہے اس طرح آہد اور وہ ملازمہ دونوں مل کر

اس کے بچے کو نقصان پہنچائیں گے اور یہ سب حقیقت بھی جب ان لوگوں کے سامنے آئے گی تو شیر کی بہن آج سے طلاق لے لے گی اور چھوٹی کی بھی فہد سے شادی نہیں ہوگی کیونکہ فہد کی اصلیت بھی ان لوگوں کے سامنے آ جائے گی جب وہ شیر کی چھوٹی بہن عروشے کو چھیڑ رہا ہوگا اس کو تنگ کرتا ہوگا اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ فہد عروشے کی جہاں پر انگیجمنٹ ہو رہی ہے

وہاں پر جا کر اروشے کا رشتہ ختم کروائے اور ان لوگوں سے کہے کہ وہ اور اروشے ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں اس طرح لڑکے والے اروشے کے رشتے سے انکار کر دیں گے تو وہ بھی اصلیت ان سب کے سامنے آ جائے گی اسرافعدالنصیم کا رشتہ بھی ختم ہو جائے گا اور نعیمہ ان لوگوں سے

اب اپنا ہر تعلق واسطہ ختم کر لے گی اسی طرح نائیما اور تہمینہ دونوں مل کر فجر اور شیر کے لیے ان کے خلاف ایکشن لے گی بدر زمان اور اس کے بیٹوں کو آخر میں جیل کی ہوا کھانی پڑے گی

Sher Teaser Promo 21

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *